آیت اللہ اعرافی
-
قم،معروف عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں تقریب
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی رابطہ کا بہترین نمونہ تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا کہ علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی رابطہ کا بہترین نمونہ تھے۔ وہ ایک ایسی شخصیت تھے گویا انہوں نے ایران کے اسلامی نظام میں زندگی کا بڑا عرصہ گزارا ہو۔
-
پوپ سے ملاقات سے قبل آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا حوزہ علمیہ کے سرپرست کے نام ایک اہم خط
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ کے سرپرست کو لکھے گئے خط میں پوپ سے ملاقات کے متعلق کچھ اہم نکات کی جانب اشارہ کیا۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران:
پاکستان میں گیارہ محنت کش مزدوروں کا قتل، مسلمانوں اور محبان اہل بیت کیلئے باعث افسوس، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے اپنے بیان میں کہا کہ اس بار بھی تکفیری گروہ نے عالمی استکبار کے اشارہ پر اس قبیح ظلم کو انجام دیا اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں غریب کان کن، محنت کش گیارہ مزدوروں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔
-
اسلام، انقلاب اور حوزہ علمیہ کے لیے آیت اللہ یزدی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ عالم ربانی اور انتھک مجاہد آیت اللہ یزدی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے اور ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو آیت اللہ یزدی کے سوگ میں تعطیل ہے۔
-
مرحوم جعفر الہادی نے مکتب جعفری کے شاگردوں کی تعلیم و تربیت میں بہت زیادہ محنت کی، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ قم کے سینیئر استاد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید یحییٰ جعفری کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ سید یحییٰ جعفری کے انتقال پرملال پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجت الاسلام فیرحی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم نے حجت الاسلام و المسلمین داؤد فیرحی کی رحلت پر تعزیزی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم کا آیت اللہ حافظ ریاض کے نام تعزیتی خط
حوزہ/ پاکستان کے نامور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقویؒ کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ حافظ ریاض کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔