آیۃاللہ مصباح یزدی
-
شہید مقاومت قاسم سلیمانی اور عمارِ زماں آیۃ اللہ مصباح یزدی کی برسی پر حوزہ ہائے علمیہ ایران کے انتظامی مرکز کا پیغام
حوزه/ دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی اور علامہ مصباح یزدی جیسے صاحب بصیرت نے اپنے علم،بصیرت،استقامت اور جہاد کے نور سے نہ صرف ایران کو بلکہ پوری دنیا کو منور کیا ہے اور آج مکتبِ سلیمانی اور عمارِ انقلاب علامہ مصباح یزدی کے پاکیزہ افکار دنیا کے تمام مسلمانوں اور آزادی پسند لوگوں کے لئے نمونہ ہیں۔
-
حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی کا آیۃ اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آقای مصباح جب ہندوستان آے، اور ہندوستان کا انہوں نے نزدیک سے جائزہ لیا، تو آپ افسوس کرتے ہوے چلے گئے کہ ہندوستان ایک زمانے میں علمی مرکز تھا، اور وہ کس طرح سے علمی مرکز سے دور ہوچکا ہے۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدی اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آقائے مصباح یزدی، جو تحریک چھوڑ گۓ ہیں جو کام چھوڑ گئے ہیں، یقینا اسکے نتیجے میں قوم کی اصلاح ہوتی رہے گی بیداری و تحریک کا سفر جاری رہےگا۔ لیکن یہ وہ نقصان ہے جسکی تلافی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی تالیفات ملت اسلامیہ کے لئے انتہائی قیمتی سرمایہ ہیں،مولانا سید جوہر عباس رضوی
حوزہ/آیت اللہ مصباح یزدی نے جب غرب کی جانب سے اسلام پر تہاجم کو دیکھا تو آپ نے استاد شہید مطہری رہ کے مانند ان تمام شبہات اور اعتراضات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے دندان شکن جوابات دئے جس کا اعتراف مشتشرقین غرب کو بھی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
اسلامی ایران کی حفاظت کے لئے فکری محاذ پر آیۃ اللہ مصباح یزدی کا کردار اور عسکری محاذ پر شہید حاج قاسم سلیمانی کی خدمات ہر لحاظ سے لافانی اور لاثانی
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی رحلت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر مجلس ترحیم شہید حاج قاسم سلیمانی کو انکی برسی اور ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کو چہلم پر آغا حسن الموسوی الصفوی نے خراج عقیدت پیش کیا۔
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی علمی اور انقلابی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدیؒ ایک جامع شخصیت تھے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ عالم ربانی فقیہ صمدانی مفسر و فیلسوف آیۃ اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے سلسلہ میں تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد کیا گیا۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی کی صحت و سلامی کے لیے شیعیان ہندوستان کی طرف سے دعا و مناجات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شاکری نے کہا ہے: انقلاب اور رہبر انقلاب اسلامی کے دیرینہ ساتھی حضرت آیت اللہ مصباح یزدی کی صحت و سلامتی اور بیماری سے جلد از جلد شفایابی کے لیے ہندوستان کے شیعوں نے دعا و مناجات کا اہتمام کیا ہے۔
-
مصباح تفسیر و فلسفہ، آیۃاللہ مصباح یزدی دام ظلہ
حوزہ/ آیۃ اللہ مصباح یزدی دام ظلہ اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب کے مخلص و حامی اور ولایت مطلقہ فقیہ کے قائل اور پاسبان ہیں اس لئے ہمیشہ انقلاب دشمنوں کے نشانے پر رہے ہیں۔