حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: جس شخص کا اخلاق اچھا نہ ہو اور اس کی زبان تیز اور تند ہو تو چاہے وہ کتنی ہی عبادت کیوں نہ کرے، وہ جہنم کی آگ سے بچ نہیں سکتا۔
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایسے جوان کو خدا کے حکم سے معاف کر دیا جو آپ کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ اسے معاف…