حوزہ/ نجف سے کربلا مشی کے دوران اہلسنت زائر ملک فلک شیر نے کہا کہ امام حسینؑ کا پیغام پوری انسانیت کے لئے ہے اور محبت ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے۔