حوزہ/ اہلیان پاراچنار کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے آج بھی علامتی دھرنا دیا گیا، جس میں شرکاء نے اپنے شہداء اور زخمیوں کی تصاویر اور علامتی تابوت بھی اٹھائے ہوئے تھے۔
حوزہ/ اسلام آباد پاکستان میں اہلیانِ پارا چنار کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنے کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں مرد وخواتین نے شرکت کی، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر پاراچنار…