اہل بیت ورلڈ اسمبلی
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہل بیت ورلڈ اسمبلی کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب؛
اسلامی جمہوریہ نے عدل و روحانیت کا پرچم بلند کیا لہذا ظالم و مادہ پرست طاقتوں کی دشمنی فطری ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر 3 ستمبر 2022 کو اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ارکان اور اس اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات کی۔
-
کتاب تاریخ تشیع کا اردو زبان میں ترجمہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسن محرمی کی کتاب تاریخ تشیّع (ابتدا سے غیبت صغریٰ تک) کا اردو زبان میں ترجمہ زیورِ طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔ اسے اہلبیت ورلڈ اسمبلی (مجمع جہانی اہل بیت علیہم السّلام) کے پبلشر نے ہندوستان میں شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔
-
اہل بیت ورلڈ اسمبلی کے جنرل سکیرٹری:
آج کے انسانی سماج کے لئے پیغمبر اسلام (ص) بہترین آئیڈیل ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی
حوزہ / ایران کی مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) کے ممبر نے دشمنان اسلام کے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت کو شدت پسند ظاہر کرنے کے لیے اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہمیں اپنے کردار کے ذریعہ معاشرے اور بین الاقوامی سطح پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعارف کرانا چاہئے اور یہ تبلیغ کی بہترین روش ہے۔