اہل تشیع
-
شیعہ علماء کا حکومت پاکستان سے آئینی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ؛
پاکستان میں عزاداری جلوسوں پر مقدمات: آئین کی خلاف ورزی اور شیعہ حقوق پر قدغن
حوزہ/ جامعہ مرتضیٰ مطہری کے اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جلوس مشی کو بنیاد بنا کر عزاداروں کے نام شیڈیول فور میں شامل کئے گئے ہیں، جو کہ حکومت اور بیوروکریسی کیجانب سے قوانین کا غلط استعمال ہے۔
-
ختم نبوت کے بعد سلسلہ امامت تسلیم کرنے کا شرف صرف اہل تشیع کو حاصل ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ ختم نبوت کے بعد سلسلہ امامت ہے ،جسے تسلیم کرنے کا شرف صرف اہل تشیع کو حاصل ہے ،باقی مسلمان فرقوں نے امامت کو تسلیم نہیں کیا ،جیسے یہودیوں نے حضرت عیسیٰ کو تسلیم نہ کیا اور مسیحیوں نے ختم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تسلیم نہ کیا اور وہ پیچھے رہ گئے۔
-
مولانا سید علی جعفر شمسی:
اہل تشیع نے عالم انسانیت تک مقصد حسین (ع) پہنچانے میں بہترین کردار ادا کیا
حوزہ / پاکستان کے شہر ملتان میں امام بارگاہ سید جمال شاہ والا میں سات محرم الحرام کی منعقدہ مجلس عزاء میں نمائندہ قائد محترم ملت جعفریہ پاکستان اصفہان مولانا سید علی جعفر شمسی نے خطاب کیا۔
-
سکردو؛ سانحہ 1988ء کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
سانحہ 1988ء گلگت بلتستان کے اہل تشیع کے خلاف ایک منظم سازش تھی، مقررین
حوزہ/ 25 مئی 2023ء کو شہداء کمیٹی الڈینگ سکردو کی جانب سے مرکزی جامع مسجد سکردو میں سانحہ 1988ء کے شہداء اور شہدائے گلگت و بلتستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستان؛ ملت تشیع کے نوجوانوں کی جبری گمشدگی میں ایک بار پھر تیزی لمحہ فکریہ ہے، سائرہ ابراہیم
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی رہنما نے کہا کہ کراچی شہر سے ملت تشیع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں ایک بار پھر تیزی لمحہ فکریہ ہے اگر کوئی مجرم ہے تو سزا کیلئے عدالتیں موجود ہیں، لہٰذا انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
-
ڈی پی او لودھراں کی جانب سے اربعین شہدائے کربلا کے خلاف توہین آمیز لیٹر / علامہ مقصود ڈومکی کی شدید مذمت اور اہل تشیع کی مذہبی آزادی پر حملہ قرار دیا
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی عزاداری کونسل کے سربراہ نے کہا کہ اربعین واک اہل تشیع کی نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام سے بے پناہ عقیدت کا مظہر ہے جس پر پابندی کسی صورت منظور نہیں۔
-
سانکو میں یک روزہ سیمینار دفاع قرآن کریم:
اہل تشیع وہ خوش قسمت قوم ہے جن کے پاس قرآن و اہلبیتؑ کے ساتھ ولایت فقیہ جیسا خوبصورت نظام بھی موجود ہے، مسئول دفتر نمائندہ ولی فقیہ دہلی نو
حوزہ/ مولانا شیخ جواد حبیب نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمان وہ واحد قوم ہے کہ جن کے پاس نبی کریم جیسا ہادی انسانیت اور قرآن کریم جیسی عظیم ضابط حیات کی کتاب ہے جو کسی اور قوم کے پاس نہیں ہے۔