۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
ایرانی تیل بردار بحری جہاز لبنان میں داخل
کل اخبار: 1
-
چیئرمین عرب اتحاد پارٹی لبنان کا اسرائیل کو انتباہ:
اگر ایرانی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو اسرائیلی بحری جہازوں کو آگ لگا دیں گے
حوزہ/ وئام وہاب نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر ایرانی تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو بحیرۂ روم میں تمام اسرائیلی بحری جہاز حزب التوحید کی آگ کی زد میں ہوں گے۔