-
کیوں امام جعفر صادق علیہ السلام کو ہم رئیس مذهب شیعہ کہتے ہیں؟
حوزہ/ اس لئے اس مذہب کو امام جعفر صادق علیہ السلام سے منسوب کیا گیا اور اس کے عقیدوں کو مضبوط کرنے کے علاوہ اس مذہب کی احادیث کو دیگر ائمہ علیہم السلام سے نقل کرنے کی نسبت بھی امام صادق کی طرف دی جاتی ہے۔
-
حج کمیٹی آف انڈیا کا حجاج کی صحت و تندرستی اور بہتر سہولیات کیلئے حج سویدھا ایپ کا متعارف
حوزہ/ حج سویدھا ایپ حجاج کی صحت و سلامتی میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کے یوم شہادت پر علامہ سید ساجد نقوی کا پیغام؛
امام جعفر صادق (ع) کے علوم سے ہر علم دوست اور ذی شعور انسان نے استفادہ کیا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 25 شوال المکرم حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔
-
پاکستان نے پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ کردیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن، آج پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا ہے۔ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ”آئی کیوب قمر“ چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔
-
وقت وقت کی بات ہے؛ تصویر کے دو رخ
حوزہ/ غاصب اسرائیل کی طاقت اس وقت خاک میں مل گئی تھی، جب اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے طوفان الاقصٰی آپریشن کے نام سے 5 ہزار میزائل داغے تھے اور اس کے بعد غاصب اسرائیل نے اپنی طاقت کو ایک غلط جگہ پر استعمال کیا وہ سوریہ میں ایرانی سفارت خانہ تھا۔ غاصب اسرائیل شاید یہ بھول گیا تھا کہ ایران میں شہنشاہی حکومت نہیں، بلکہ انقلابِ اسلامی کو کامیاب ہوئے 40 سال سے زیادہ کا عرصہ بیت گیا ہے۔
-
کتاب "فقہ اہل بیت (ع)" زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ ہندوستان میں مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے فتویٰ کا مجموعہ کتاب "فقہ اہل بیت علیہم السلام" زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
نمائندگی جامعۃ المصطفی پاکستان کی جانب سے پاکستان بھر میں علمی اولمپیاڈ کا انعقاد / 2500 طلبہ کی شرکت
حوزہ / شہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور روزِ معلم کے موقع پر نمائندگی جامعۃ المصطفی پاکستان کی کوششوں سے پاکستان کے دینی مدارس کے طلباء و طالبات کے درمیان علمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
-
چلاس پاکستان میں خطرناک بس حادثہ؛ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہارِ افسوس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے چلاس کے قریب بس حادثہ میں 20 سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو المناک سانحہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 2 ہزار طلباء کی گرفتاری
حوزہ/ امریکہ کے تقریباً تمام حصوں میں احتجاج اور گرفتاریاں جاری ہیں، لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے مظاہروں نے سب سے زیادہ توجہ مبذول کرائی ہے کیونکہ جمعرات صبح پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کیا۔
-
غزہ کی تعمیر نو میں کم از کم 80 سال لگیں گے: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سربراہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں یہ پور صدی بھی لگ سکتی ہے۔
-
مراجع کرام کے دفاتر میں شہادت امام جعفر صادق (ع) کے سلسلے میں مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ اراکی، مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی اور مرحوم آیت اللہ صافی گلپایگانی کے کے دفاتر میں شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
ویڈیو/ شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر حرم امام رضا (ع) سیاہ پوش
حوزہ/ ۲۵ شوال، شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر مشہد مقدس حرم امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام سپاہ پوش۔
-
فلسطین کی اقوام متحدہ میں شمولیت کا وقت کافی پہلے آ چکا ہے
حوزہ/ غزہ میں جاری جنگ کے درمیان بدھ کو اقوام متحدہ کا اجلاس منعقد ہوا اور اس دوران فلسطینی سفیر نے فلسطین کو تسلیم کرنے والے 140 ممالک سے اظہار تشکر کیا اور کہا: اقوام متحدہ میں اس ملک کی رکنیت کا وقت بہت پہلے آ چکا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی دو روزہ دورہ پر بحرین پہنچ گئے / آیت اللہ سید عبد اللہ غریفی سے اہم ملاقات
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی دو روزہ دورہ پر بحرین پہنچ گئے، آیت اللہ سید عبداللہ غریفی سے اہم ملاقات بھی کی۔
-
کولمبیا نے غاصب اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیا؛ حماس کا خیر مقدم
حوزہ/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے عوام کے قتل عام کی وجہ سے غاصب اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے کولمبیائی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
آئی ایس او لاہور کے تحت فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد:
کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء نے مغرب کے بدنما چہرے کو بے نقاب کردیا: حیدر ثقفی
حوزہ/ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں آئی ایس او شہید مطہری یونٹ کی جانب سے فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
سچ اور جھوٹ احادیث اہل بیت (ع) کی روشنی میں
حوزہ/ بے شک اللہ عزوجل نے کسی نبی کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ وہ گفتگو میں سچ بولیں اور امانت ادا کریں چاہے وہ(صاحب امانت) نیک انسان ہو یا برا انسان ہو۔
-
حجت الاسلام عبد الکریم عابدینی:
ہم سب شہید مطہری کے احسان مند ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ہم سب شہید مطہری کے ممنون اور احسان مند ہیں، چاہے وہ لوگ جو ان کی تعلیمات سے محبت کرتے تھے یا چاہے وہ جو ان سے بالواسطہ اور بلاواسطہ استفادہ کیا کرتے تھے۔
-
احکام شرعی:
جو لوگ وِگ بنواتے ہیں اور اپنے سر پہ لگاتے ہیں اور مسح کرتے ہیں تو کیا ان کا مسح صحیح ہے اور بغیر نکالے غسل کرتے ہیں تو کیا ان کا غسل صحیح ہے
حوزہ|اگر مصنوعی یا قدرتی بال اس طرح لگائے جائیں کہ وہ اگتے نہ ہوں، چاہے وہ چپکنے والی چیز سے لگائے جائیں یا اس کے بغیر، تو وہ جسم کا حصہ نہیں شمار ہوں گے اور۔۔۔
-
حجت الاسلام عظیم اسد زادہ:
دشمن عالم اسلام کے دانشوروں کو تباہ کرنے کے درپے ہے
حوزہ / ایران کے شہر نمین کے امام جمعہ نے کہا: دشمن عالم اسلام اور جمہوریہ اسلامی کے مفکرین اور دانشوروں کو تباہ کرنے کی مذموم کوششوں اور سازشوں میں مصروف ہے۔
-
حدیث روز | نیّت کی اہمیت
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں نیت کے فضل و مقام کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
عطر قرآن:
نيك كاموں ميں جلدى كرنا لوگوں كى قدروقيمت كو پركھنے كا معيار و ميزان ہے
حوزہ|متقين كى جنت اور مغفرت الہى اہل ايمان كو خدا اور رسول صلی الله علیه و آله وسلم كى اطاعت پر برانگيختہ كرتے ہيں كى ترغيب دلاتى ہے۔متقيوں كى جنت ميں وارد ہونا، گناہوں كى مغفرت كا مرہون منت ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۳؍مئی۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: جمعہ:۲۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۳؍مئی۲۰۲۴