۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 19, 2024
عطر قرآن

حوزہ|متقين كى جنت اور مغفرت الہى اہل ايمان كو خدا اور رسول صلی الله علیه و آله وسلم كى اطاعت پر برانگيختہ كرتے ہيں كى ترغيب دلاتى ہے۔متقيوں كى جنت ميں وارد ہونا، گناہوں كى مغفرت كا مرہون منت ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
‏وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ (‏133)

ترجمہ: اور تیزی سے دوڑو اپنے پروردگار کی طرف سے بخشش۔ اور اس کے بہشت کی طرف جس کی چوڑائی تمام آسمانوں اور زمین کے برابر ہے جو پرہیزگاروں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣مغفرت الہى كو پانے كيلئے سرعت كا ضرورى ہونا.
2️⃣ اس جنت كو پانے كيلئے جلدى كا ضرورى ہونا، جو آسمانوں اور زمين جتنى وسيع ہے.
3️⃣ نيك كاموں ميں جلدى كرنا لوگوں كى قدروقيمت كو پركھنے كا معيار و ميزان ہے
4️⃣مغفرت الہى اورمتقين كى جنت، اہل ايمان كا ايك ضرورى مقصد ہے
5️⃣ متقين كى جنت اور مغفرت الہى اہل ايمان كو خدا اور رسول صلی الله علیه و آله وسلم كى اطاعت پر برانگيختہ كرتے ہيں كى ترغيب دلاتى ہے
6️⃣متقيوں كى جنت ميں وارد ہونا، گناہوں كى مغفرت كا مرہون منت ہے
7️⃣گناہوں كى مغفرت اور جنت ميں داخل ہونا، خدا اور رسول(ص) كى اطاعت كا مرہون منت ہے
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .