عطر قرآن
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
دنیا، ذخیرہ اندوزی اور سرمایہ حاصل کرنے کا مقام ہے اور آخرت اس سرمائے کو دریافت کرنے کا دن ہے
حوزہ| قیامت کو یاد کرنا انسان کے اعمال اور عقائد کو صحیح کرنے میں مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے۔ قیامت، سب کے منزل یقین پر پہنچنے اور شک و تردید سے پردے اٹھنے کا دن ہے۔
-
عطر حدیث:
لوگوں کی حیثیت کا معیار
حوزہ|آخرت میں انسان کی حیثیت انسان کے نیک اعمال ہیں لہذا جس کے جتنے زیادہ نیک اعمال ہوں گے اس کا مقام جنت میں اتنا ہی بلند ہوگا۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
جھوٹے اور خرافاتی عقائد و نظریات گمراہی اور فریب کا موجب ہیں
حوزہ| خرافات کی پابندی، بے بنیاد عقیدے اور خیالی امن کا احساس وہ عوامل ہیں جن کی وجہ سے اہل کتاب نے اسلام سے روگردانی کی۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
آسمانی کتاب سے ہدایت پانا اس کے بارے مکمل علم حاصل کرنے پر موقوف ہے
حوزہ|قرآن حکیم کا اپنے مخالفین کے ساتھ منطقی برتاؤ۔تورات میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچائی کی علامتیں موجود ہیں۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
نیک عمل سرمایہ ہے اور انسان کے لئے دنیا و آخرت میں مددگار
حوزہ|بعض ناشائستہ اعمال ماضی کے اچھے اعمال کو بھی اکارت کر دیتے ہیں۔ انبیاء اور عدل کی خاطر قیام کرنے والوں کے قاتلین اور کفار خداوند عالم کے سامنے اپنے اعمال کی نابودی پر کوئی مددگار نہیں رکھتے اور نہ کوئی شفاعت کرنے والا۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
عقیدہ انسان کے اعمال کا سرچشمہ ہے
حوزہ|عدل کی راہ میں جان کا خطرہ، امر بالمعروف اور برائی سے نبرد آزما کے جواز سے مانع نہیں ہے۔ معاشرہ کی سعادت و نیک بختی، ایمان، انبیاء علیہم السلام کی خدمات اور عدل خواہوں کی زحمات کے مرہون منت ہے۔
-
عطر قرآن:
حق کے سامنے سر جھکانا اور جھگڑے والی باتوں سے اجتناب ضروری ہے
حوزہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کا محور، خداوند متعال کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حضور سر تسلیم خم کرنا ہدایت پانا ہے۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
دینی اختلافات کا سرچشمہ متجاوز اور حاسد علماء ہیں
حوزہ|حسد اور اخلاقی نقائص علماء کی لڑائی کے اسباب میں سے ہیں۔فکری، معاشرتی اور دینی اختلافات کا پیدا ہونا الہیٰ ادیان کے عادلانہ قوانین سے تجاوز کا نتیجہ ہے۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
خلقت کا عادلانہ نظام اللہ تعالیٰ کی وحدت، قدرت و اقتدار اور حکمت کی علامت ہے
حوزہ|نظام خلقت اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر گواہ ہے۔ خدا، فرشتے اور اہل علم توحید پر گواہ ہیں۔ تکوینی اور تشریعی نظام میں عدلِ الہیٰ کا فرشتے اور صاحبانِ دانش مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
تقویٰ کا لازمہ اچھے معاشرتی مزاج اور اچھے اخلاق کا حامل ہونا ہے
حوزہ|گفتار میں صداقت و صبر، خداوند عالم کے سامنے خشوع و خضوع، انفاق اور سحر کے وقت استغفار کرنا پرہیزگاروں کی صفات میں سے ہیں۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
دعا کرنا اور سب کے لئے دعا کرنا پسندیدہ عمل ہے
حوزہ|اللہ تعالیٰ کے مقام ربوبیت سے درخواست کرنا اور اپنے اعمال صالحہ پر بھروسہ نہ کرنا دعا کے آداب میں سے ہے۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
تقویٰ اختیار کرنے والے مادی اور شہوانی میلانات پر فریفتہ نہیں ہوتے
حوزہ|متقین کا اجر اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کے زیر سایہ ہے۔ہوا و ہوس کے رجحانات سے پرہیز دائمی جنت اور رضائے الہیٰ کے حصول کا سبب ہے۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
مادیات پر توجہ اور ان سے محبت، وعظ و نصیحت حاصل کرنے اور صحیح بصیرت سے محرومیت کا باعث ہے
حوزہ|مادی رجحانات کو کمزور کرنا، معنوی جذبوں کی تقویت کا پیش خیمہ ہے۔ دنیوی زندگی کے وسائل پر فریفتہ ہونا انسان کو اچھے انجام کے حصول سے روک دیتا ہے۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
دشمن کی فوج کی تعداد کا جان لینا جنگ کے انجام اور سپاہیوں کا حوصلہ بڑھانے میں انتہائی مؤثر کردار ادا کرتا ہے
حوزہ|دکھاوے کی فوجی کاروائیاں کامیابی میں مؤثر کردار ادا کرتی ہیں۔حق کی باطل پر کامیابی میں غیبی امداد کا مؤثر کردار۔ کافروں کی مادی برتری کے باوجود مسلمانوں کی جنگ بدر میں کامیابی۔ جو لوگ جنگ بدر کے واقعہ سے عبرت حاصل نہ کریں وہ دانش و بصیرت سے عاری ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:دشمن کی حوصلہ شکنی کے لئے کافروں کی عنقریب شکست کا اعلان کرنا قرآن کریم کی روشوں میں سے ہے
حوزہ|الہی سنتوں کا انکار کرنے والوں کو بالآخر شکست ہو گی۔ ایمان کی کفر پر فتح و کامرانی اللہ تعالی کے وعدوں میں سے ہے۔کفار، دنیا میں مومنوں سے مغلوب اور بروز محشر اللہ تعالی کے قہر و غضب کا شکار ہوں گے۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:اللہ تعالی کی آیات کو جھٹلانا بہت بڑا گناہ ہے
حوزہ|فرعونیوں کی سرگذشت پوری تاریخ والوں کے لئے عبرت ہے۔تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔خداوند عالم کا ارادہ تاریخ کے تحرک پر حاکم ہے۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:مال اور اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف تمایل سے روکنے والے بت ہیں
حوزہ|مال اور اولاد انسان کو ہرگز اللہ تعالیٰ سے بے نیاز نہیں کر سکتے۔ انسان ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا محتاج ہے۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:خدا کی رحمت اور ہدایت سے محرومیت آخرت کی مشکلات میں پھنسنے کا موجب ہے
حوزہ|قیامت کا اعتقاد انسان میں اللہ تعالیٰ کی رحمت و ہدایت کی احتیاج کا احساس پیدا کرتا ہے۔ انسانوں کا دنیا میں پیدا کرنے کا مقصد انہیں قیامت میں حاضر کرنا اور اعمال کی جزا دینا ہے۔
-
سورہ آل عمران:ہدایت کے بعد انحراف اور گمراہی کا خطرہ سب کے لئے ہے
حوزہ|خداوند عالم کے علاوہ ہر کسی کا عطا کرنا کسی توقع اور معاوضے کی خاطر یے۔راہِ ہدایت پر ثابت قدم رہنے کے لئے انسان کو اللہ تعالیٰ کی مدد کی ضرورت ہے۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:منحرف لوگ فتنہ و فساد برپا کرنے کے لئے متشابہ آیات کے درپے رہتے ہیں
حوزہ|فکر اور معاشرے کی حرکت کا صحیح و سالم ہونا دلوں کے صحیح و سالم ہونے پر منحصر ہے۔آیات محکمات قرآن کی اصل و اساس ہیں۔ متشابہ آیات کی تفسیر اور انہیں سمجھنے کا سرچشمہ محکم آیات ہیں۔ قرآن مجید کی محکم آیات ایک دوسرے سے مربوط اور منسجم ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:رحمِ مادر میں صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے بچے کو شکل و صورت کا عطا کیا جانا اس کی توحید کی دلیل ہے
حوزہ|طبعی عوامل و اسباب اللہ تعالیٰ کی مشیت کے مطابق کام کرتے ہیں۔ انسان کی شخصیت رحم میں تشکیل پاتی ہے۔بچے کا رحمِ مادر میں شکل و صورت سے آراستہ ہونا اللہ تعالیٰ کی قیومیت کا جلوہ ہے۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:زمین و آسمان میں کوئی چیز خداوند عالم سے پوشیدہ نہیں ہے
حوزہ|خداوند عالم پر کسی کا کفر پوشیدہ نہیں ہے. خداوند عالم کا وسیع علم اس کے انتقام اور غلبے کا پیش خیمہ ہیں.
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:آسمانی کتابوں کے نزول کا اہم فلسفہ انسان کی ہدایت ہے
حوزہ|قرآن مجید انسانوں کی ہدایت کے سلسلے میں حق و باطل کو جدا جدا کر دیتا ہے۔ آیات الہیٰ کا انکار کرنا کافروں پر اللہ تعالیٰ کے سخت عذاب کا موجب ہے۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:نزول کے زمانے میں ہی قرآن، کاتبان وحی کے ذریعے لکھ لیا جاتا تھا
حوزہ|قرآن ایک ایسی کتاب ہے جو حقائق اور واقعیات کے مطابق ہے۔ آسمانی کتابیں ایک جیسی اور آپس میں ہم آہنگ ہیں۔
-
عطر قرآن:
سورہ آل عمران:صرف خدا ہی وہ زندہ ہے جو قائم بالذات ہے
حوزہ|صرف اللہ تعالیٰ لائق عبادت ہے۔ عالم وجود کا قیام و دوام اللہ تعالیٰ کے ذریعے سے ہے۔
-
عطر قرآن:
سورہ بقرہ:معاشرہ کے سربراہوں کو افراد کی طاقت سے زیادہ ان پر فرائض عائد نہیں کرنا چاہیئے
حوزہ|اللہ تعالیٰ کی جانب سے عائد کردہ فرائض و تکالیف ہر انسان کی ظرفیت و صلاحیت کے مطابق ہیں۔انسان کے اچھے اور برے اعمال کے نتائج خود اس کی طرف پلٹتے ہیں۔
-
سورہ بقرہ:دین کی تبلیغ و ترویج کرنے والوں کا دین پر یقین ہونا چاہیے
حوزہ|ایمان کا لازمہ قبول کرنا، اطاعت کرنا اور سر تسلیم خم کرنا ہے۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مومنین ہر ایک پیغمبر پر ایمان رکھتے ہیں اور کسی ایک کا بھی انکار نہیں کرتے
-
عطر قرآن:
سورہ بقرہ:انسان کا نفس اور باطن اس کے اعمال کا سرچشمہ ہیں
حوزہ|آسمانوں اور زمین کی تمام موجوادت کا تنہا مالک خداوند عالم ہے۔ گواہی چھپانے والے کو اللہ تعالیٰ کی تنبیہ اور ان کے گناہ کا محاسبہ۔
-
عطر قرآن:
سورہ بقرہ:گواہی کا چھپانا، چھپانے والے کے باطنی کفر کی حکایت کرتا ہے
حوزہ|اگر کاتب نہ مل سکے تو قرض کی دستاویز کی بجائے کوئی چیز گروی (رہن) رکھ سکتے ہیں۔ اگر مقروض پر اعتماد ہو تو کوئی چیز گروی رکھنا ضروری نہیں ہے۔
-
عطر قرآن:
سورہ بقرہ:ہر صاحب فن اور دانشور کی اپنے اپنے فن اور دانش میں ذمہ داری کی طرف توجہ ضروری ہے
حوزہ|معاشرہ کے اقتصادی تعلقات منظم و مرتب کرنے میں بہت ٹھوس اقدامات اور سوچ بچار کی ضرورت ہے