تفسیر راهنما
-
عطر قرآن:
مسلمانوں کی ثابت قدمی، اللہ پر بھروسہ، اور مخالفین کے خوف کے مقابلے میں ایمان میں اضافہ ہے
حوزہ/ مشکل حالات میں بھی اللہ پر توکل کرنا چاہیے اور دشمنوں کے خوف میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ ان کے لیے کافی ہے اور بہترین مددگار ہے۔
-
عطر قرآن:
مشكلات اور سختياں برداشت كرنے كے باوجود خداوندعالم اور رسول اكرم(ص) كے فرامين كى اطاعت كرنا نيكى و تقوي كے مصاديق ميں سے ہے
حوزہ|جن لوگوں نے گذشتہ جنگ ميں زخم برداشت كرنے كے باوجود، ايك دوسرى جنگ كيلئے خدا اور اسكے رسول(ص) كى دعوت پر لبيك كہا، ان كيلئے خداوند متعال كا بہت بڑا اجر ہے
-
عطر قرآن:
عمل كے اجر و ثواب كے ضائع نہ ہونے كى شرط، ايمان ہے
حوزہ|عالم برزخ ميں انسان كيلئے خوشى و سرور۔ الہى فضل و نعمات، درجات و مراتب كے حامل ہيں۔خداوند متعال كى جانب سے مؤمنين كے اعمال كے اجر و ثواب كى ضمانت
-
عطر قرآن:
دنيوى زندگى كى نسبت عالم برزخ ميں شہداء كى بہتر اور برتر زندگى
حوزہ| شہيدوں كا دوسرے مجاہدين كى سعادت مندى اور ان كيلئے راہ خدا ميں قتل ہونے والوں كے مقام پر فائز ہونے كى آرزو كرنا۔ تمام شہداء كا عالم برزخ ميں ايك ساتھ زندگى گذارنا
-
عطر قرآن:
راہ خدا ميں شہيد ہونے والے افراد زندہ ہيں اور اپنے پروردگار كى بارگاہ سے روزى پار ہے ہيں
حوزہ|عالم برزخ ميں بھى حيات اور رزق كے درميان تعلق كا باقى رہنا۔فقط پيغمبر اكرم (ص) جيسى ہستياں ہى شہداء كى زندگى اور اس كى كيفيت كو درک كرسكتى ہيں نہ كہ عام افراد
-
عطر قرآن:
موت كے تقديرالہى ہونے كا اعتقاد ميدان جنگ ميں جانے كے خوف و ہراس كو برطرف كرتا ہے
حوزہ|ايمانى معاشرہ پر مشكلات و پريشانياں آنے كے بعد، اپنى حيثيت كو مستحكم كرنے كے ليے نكتہ چينى اور ذھنى الجھاؤ پيدا كرنا، منافقوں كے حيلوں ميں سے ہے
-
عطر قرآن:
مشكل حالات منافقوں اور كم ايمان لوگوں كے گروہ كو حقيقى و مستحكم مؤمنوں سے جدا كرنے كا وسيلہ ہيں
حوزہ|دين كے دشمنوں سے جنگ (جہاد ابتدائي) اور ان كے حملہ كى صورت ميں دفاع (جہاد دفاعى) ايمانى معاشرہ كى دو شرعى ذمہ دارياں ہيں
-
عطر قرآن:
ناكامياں اور مصائب ايسى مصلحتوں كى حامل ہوتى ہيں جو ظاہر بين آنكھوں سے پوشيدہ رہتى ہيں
حوزہ|ايمانى معاشرہ كى ناكاميوں اور رنج و آلام ايک امتحانى وسيلہ ہيں تا كہ حقيقى مؤمنوں كى صف غير حقيقى مؤمنوں سے جدا ہوجائے
-
عطر قرآن:
خداوند عالم كى قدرت اور توانائي پر توجہ مستقبل كى نسبت مسلمانوں كى ہر پريشانى اور نااميدى كو برطرف كرتى ہے
حوزہ|جنگ احد ميں شكست اور اس كے دردناك نتائج پر بعض مسلمانوں كا گلہ و شكوہ۔ جنگ احد ميں مؤمن مجاہدوں پر آنے والى مصيبت كے مقابل جنگ بدر ميں كافروں پردوگنى مشكلات و مصائب كا آنا۔
-
عطر قرآن:
كتاب الہى اور حكمت كى تعليم كى راہ طہارت اور پاكيزگى نفس كے ذريعے ہموار ہوتى ہے
حوزہ|رضائے الہى كا حصول، دوزخ سے نجات اور بلند درجات پر فائز ہونا آنحضرت(ص) كى بعثت اور آپ(ص) پر ايمان لانے كے زير سايہ ہے۔ انبياء (ع) كا لوگوں ميں سے مبعوث ہونا اور انہيں كى نوع سے ہونا انسانوں كيلئے ايك نعمت ہے
-
عطر قرآن:
خدا كى خوشنودى كے متلاشى اور خواہاں افراد خدا كے حضور متفاوت مقام و مرتبہ ركھتے ہيں
حوزہ|خدا كامختلف درجات اور مقامات عطا كرنا، اسكے انسانوں كے عمل سے پورى طرح آگاہى و بصيرت كى بناپر ہے۔جو لوگ اپنے اوپر خدا كے غيض و غضب كى راہ ہموار كرچكے ہيں ان كا برا انجام اور ٹھكانہ جہنم ہے
-
عطر قرآن:
انسان كيلئے قيامت اپنے كردار كى پورى سزا پانے كا دن ہے
حوزہ|قيامت كے دن خيانت كار اپنے ناپسنديدہ طرز عمل كى پورى جزا (كمى بيشى كے بغير) پائيں گے۔قيامت كے دن كسى كے حق ميں ظلم نہيں ہوگا
-
عطر قرآن:
فتح و شكست، تنہا خدا كى مرضى اور قدرت سے وابستہ ہے مشيت اور قدرت الہى كے مقابل تمام خواہشات اور قدرتيں كمزورو ناتواں ہيں
حوزہ|تنہا خداوند متعال ہى كائنات پر قادر ہے اور تمام عوامل اور طاقتيں اسكى قدرت كے احاطے ميں ہيں۔مومنين كو فقط خدا پر توكل كرنا چاہيئے خدا پر توكل، دشمنوں پر غلبہ پانے اور خدا كى مدد و نصرت كاپيش خيمہ ہے
-
عطر قرآن:
الہى راہبروں كيلئے لوگوں كے ساتھ، خوش اخلاقى نرمى اور مہربانى كے ساتھ پيش آنا ضرورى ہے
حوزہ|پيغمبر اكرم (ص) خوش اخلاق اور لوگوں سے نرم رويہ ركھتے تھے اور ہر طرح كى سنگدلى اور خشونت سے دور تھے ۔ پيغمبر اكرم (ص) كى نرمى اور لوگوں كے ساتھ اچھے برتاؤ كا تنہا سرچشمہ خدا كى رحمت ہے
-
عطر قرآن:
اجر و جزا كيلئے، انسانوں كى بازگشت خداوند عالم كى جانب ہے
حوزہ|مرنا يا قتل ہونا، چا ہے خدا كے راستے ميں ہو يا غيركے راستے ميں ، خدا كى طرف جانا ہے نہ كہ نابودى اور فنا كى طرف
-
عطر قرآن:
ہدف اور راستے كا الہى ہونا، انسان كے اعمال كى قدروقيمت كا معيار ہے
حوزہ|خداوند متعال كى طرف سے انسان كے گناہوں كى مغفرت، خدا كى خاص رحمت سے اسكے بہرہ مند ہونے كاپيش خيمہ ہے۔ خدا كى مغفرت اور رحمت، تمام مال و ثروت اور دنياوى وسائل سے زيادہ قدروقيمت ركھتى ہے
-
عطر قرآن:
ايمانى معاشرے كيلئے دشمن كے پروپيگنڈے كى يلغار سے دينى عقائد اور معارف كا دفاع كرنا ضرورى ہے
حوزہ|مومنين كيلئے نظر و سوچ اور گفتار و كردار ميں كافروں كى مشابہت سے پرہيز كرنا ضرورى ہے۔انسانوں كے كردار پر خداوند متعال كى نظر و نظارت كى جانب توجہ، ان كو راہ خدا ميں جنگ و پيكار (پسنديدہ اعمال) پر آمادہ كرتى ہے۔
-
عطر قرآن:
بعض گناہ، انسان كى گمراہى اور اسكے اندر شيطان كے نفوذ كا پيش خيمہ بنتے ہيں
حوزہ|گناہ نہ كرنے والے انسانوں ميں شيطان كے وسوسوں كا مؤثر نہ ہونا۔ دشمنان دين كے مقابلہ ميں ميدان جنگ سے گريز، ايك شيطانى لغزش ہے
-
عطر قرآن:
خودخواہى اور دنيا طلبى انسان كو توحيدى نظريات اور دينى عقائد سے منحرف كرديتى ہے
حوزہ|خدا كے بارے ميں جاہلانہ خيالات، اسلام كى حقانيت اور خدا و رسول(ص) كے وعدوں ميں ترديد كا سبب ہے۔خداوند تعالى كے بارے ميں غلط اور جاہلانہ سوچ، خودخواہى اور دنياطلبى كے عوامل ميں سے
-
عطر قرآن:
جنگ احد ميں مسلمانوں پر حسرتوں اور غموں كى يلغار، رسول خدا(ص) كى مخالفت كا نتيجہ تھا
حوزہ|كسى كى پروا كيئے بغيراحد كے جنگجوؤں كا مشركين قريش كے مقابلے سے بھاگنا۔ مسلمانوں كا احد كے ميدان جنگ سے گريز كرنا، جنگ ميں ان كى شكست كا موجب بنا
-
عطر قرآن:
دنيا طلبى اور ماديات سے دل بستگي، الہى راہبروں كے فرمان سے انكار كے عوامل ميں سے ہے
حوزہ| ايمانى معاشرہ كو فتح و كاميابى كے بعد سستي، تفرقہ، اور اپنے صالح راہبر كى نافرمانى كا خطرہ درپيش ہے۔ جنگ ميں ثابت قدمى، اتحاد اور جنگجوؤں ميں ہم آہنگى اور الہى راہبروں كى پيروي، دشمن پر فتح كيلئے خداوند تعالى كا اذن حاصل كرنے كا عامل
-
عطر قرآن:
دل كا ہَول اور نفسياتى اضطراب، دينى منطق و برہان سے خالى افكار كا نتيجہ ہے
حوزہ|مشكلات كا سامنا كرتے ہوئے، خوف و ہراس شكست كے بنيادى عوامل ميں سے ہے۔خداوند عالم كفر اختيار كرنے والوں كے دلوں ميں وحشت اور ہراس ڈال كر ان كے مقابلے ميں ايمانى معاشرے كے جذبوں كى تقويت فرماتا ہے
-
عطر قرآن:
صرف خدا اہل ايمان كا مولا ، سرپرست اور ان كا بہترين مددگار ہے
حوزہ|ايمانى معاشرے كيلئے كفر اختيار كرنے والوں كى ولايت قبول كرنے اور ان كى مدد طلب كرنے سے پرہيز كرنے كا ضرورى ہونا
-
عطر قرآن:
خداوند متعال كا ايمانى معاشرے كو كافروں كى سازشوں اور دھوكے سے ہوشيار كرنا
حوزہ|پچھلے پاؤں لوٹنا، ايمانى معاشرے كے ، كافروں كى پيروى كرنے كا نتيجہ ہے۔ ايمانى معاشرے كا ارتداد، الٹے پاؤں لوٹنا اور كفار كى پيروى كرناايك نقصان اور گھاٹے كا سودا ہے
-
عطر قرآن:
خدا كے محبوب لوگ
حوزہ|جہاد، صبر، دعا، استغفار، اور فكر و سوچ كا محور خدا كى ذات كو سمجھنا محبت الہى كو پانے كے عوامل ميں سے ہے
-
اسلامی کیلنڈر
اہل ايمان كى دين كے دشمنوں كے سامنے، سستى خضوع اور اظہار ذلت ناپسنديدہ ہيں
حوزہ|مصائب اور مشكلات جب راہ خدا ميں ہوں، تو ہرگز خدا كے بندوں كى كمزورى، ناتوانى اور دشمن كے آگے جھكنے كا موجب نہيں بنتے
-
عطر قرآن:
نيك كام كرنے والے كا قصد اور نيت اسكے دنياوى اور اخروى نعمتوں سے بہرہ مند ہونے كى تعيين كرتى ہے
حوزہ|دنياوى اجر كيلئے كوشش كرنے والے، دنيا كى نعمت سے بہرہ ور ہوں گے،آخرت كے اجر كيلئے كوشش كرنے والے، اخروى نعمتوں سے بہرہ مند ہوں گے
-
عطر قرآن:
الله كے رسولوں كا فريضہ، راہنمائي اور پيغام رسانى ہے اور لوگوں كا فريضہ، ان كے ان پيغاموں كى بنياد پر اس راستے كو طے كرنا ہے
حوزہ| انبيائے (ع) الہى كى موت يا ان كى شہادت سے ان كے پيغام كا ختم ہوجانا، صدر اسلام كے بعض مسلمانوں كا غلط خيال۔جنگ احد ميں استقامت اور ثابت قدمى كا مظاہرہ كرنے والے ، پيغمبراكرم(ص) كى نعمت رسالت كے شاكر ہيں
-
عطر قرآن:
شہادت طلب كرنا اور دشمنان دين كے ساتھ ميدان جنگ ميں حاضر ہونا اسلام كى نظر ميں ايك گرانقدر امتياز ہے
حوزہ|3️⃣ ميدان جنگ، افراد كى اندرونى حقيقت اور شخصيت كے آشكار ہونے كا محل و مقام۔ صدر اسلام كے بعض مومنين كا، امتحان الہى ميں كامياب نہ ہونا۔ صدر اسلام كے بعض مسلمانوں كے كردار واعتقاد ميں دوگانگى اورہم آہنگى كا نہ ہونا
-
عطر قرآن:
باطل خيالات و خرافات پر عقائد و نظريات كى بنياد ركھنے سے اجتناب ضرورى ہے
حوزہ|مشكل حالات ميں جہاد اور پائيدارى اہل ايمان كى آزمائش كى كسوٹى ہے مناسب پيش خيمہ۔جدوجہد اور صبر كے بغيرجنت حاصل نہيں كى جاسكتي