۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
عطر قرآن

حوزہ|مرنا يا قتل ہونا، چا ہے خدا كے راستے ميں ہو يا غيركے راستے ميں ، خدا كى طرف جانا ہے نہ كہ نابودى اور فنا كى طرف 

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

وَلَئِن مُّتُّمْ أَوْ قُتِلْتُمْ لَإِلَى اللَّهِ تُحْشَرُونَ (‏158)

ترجمہ: اور تم اپنی موت مرو۔ یا قتل کئے جاؤ۔ بہرحال اللہ کے ہی حضور میں محشور کئے جاؤگے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣مرنا يا قتل ہونا، چا ہے خدا كے راستے ميں ہو يا غيركے راستے ميں ، خدا كى طرف جانا ہے نہ كہ نابودى اور فنا كى طرف
2️⃣ اجر و جزا كيلئے، انسانوں كى بازگشت خداوند عالم كى جانب ہے
3️⃣ روز حشر اور انسان كا موت كے بعد بقا پہ ايمان، دشمنان دين كے خلاف ميدان جنگ ميں حاضر ہونے كيلئے اسے آمادہ كرتى ہے

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .