۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ایرانی خاتون
کل اخبار: 2
-
ایرانی خاتون نے زیورات مقاومت کے نام کر دئے: "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا"
حوزہ/ خانم شمس آذران نے اپنے اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا، "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا، تاکہ میں اسے بھی اسی مقصد کے لیے پیش کر پاتی۔" ان کے ان الفاظ نے واضح کیا کہ اصل دولت پیسہ یا زیورات نہیں، بلکہ دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ اور ایثار کا عمل ہے۔ ان کا یہ کہنا ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ انسانیت کے لیے کام کرنا سب سے بڑی نعمت ہے اور ایسی سوچ ہی دنیا کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک 2020 کے ایرانی چیمپینوں کی آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
رہبر معظم انقلاب؛ ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے ثابت کر دیا کہ حجاب، خواتین کی پیشرفت میں رکاوٹ نہیں ہے
حوزہ/ صیہونی حکومت، اسپورٹس کے عالمی مقابلوں میں شامل ہو کر قانونی حیثیت کے حصول کے درپے ہے آزاد منش کھلاڑی، مجرم صیہونی حکومت کے ساتھ نہیں کھیلتے۔