۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 28, 2024
ایرانی فلم
کل اخبار: 3
-
اداکارہ آیدا نامجوفر :
جب سے شادی کی ہے میرا اقتدار بڑھ گیا ہے
حوزہ/ نامجوفر نے کہا: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہنر کو جاری رکھنے کے لیے شادی نہیں کرنی چاہیے اور انھوں نے مجھ سے کہا کہ شادی نہ کرو، لیکن مجھے یقین ہے کہ صحیح انتخاب ہمیں کبھی چیلنج نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان میں ایرانی فلم محمد رسول اللہ(ص)پر پابندی کا مطالبہ
حوزہ/مجید مجیدی کے ڈائرکشن میں بننے والی فلم محمد رسول اللہ(ص) ایک بہترین فلم ہے، اعتراض کرنے والے افراد کٹھ ملاؤں کے بہکاوے میں نہ آئیں کیونکہ بغیر فلم دیکھے ہی اعتراض کرنا ایک احمقانہ اقدام ہے، فلم میں پیغمبر اسلام(ص) کی ابتدائی زندگی کو بڑے ہی عزت و احترام کے ساتھ پردے پر اتارنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
بین الاقوامی سطح پر ایرانی فلم ’’یلدا‘‘ کی شاندار کامیابی
حوزہ/ایرانی فلم ساز "مسعود بخشی" کی فلم "یلدا" کے اسکرین پلے کو بلغاریہ کے عالمی فلم میلے صوفیہ میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا۔