۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ایرانی وزیر ثقافت
کل اخبار: 3
-
ایرانی وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی:
اہلِ غزہ قرآن سے تمسک کی وجہ سے اب تک ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں
حوزہ / ایرانی وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے کہا: قرآن ہدایت، سربلندی اور انسانی ارتقا کا سرچشمہ ہے۔ غزہ کے عوام تقریباً 6 ماہ سے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی زد میں ہیں۔ 31 ہزار سے زائد لوگ شہید اور ہزاروں بچوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یہ مردانِ مومن قرآنِ کریم سے تمسک کی وجہ سے اب تک ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
-
ایرانی وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی:
شیعہ اور سنی اتحاد کے اہم ترین عوامل میں سے ایک مسجد ہے
حوزہ / وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں کہا: شیعہ اور سنی اتحاد کے اہم ترین عوامل میں سے ایک مسجد ہے۔ جسے اسلام میں انتہائی مقدس مقام حاصل ہے۔
-
ایرانی صحافیوں کا ایک گروپ غزہ جائے گا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ "ایرانی صحافیوں کا ایک گروپ ہلال احمر کے طیارے میں غزہ کی پٹی جائے گا"۔