حوزہ / ہیئت ثاراللہ شہر زنجان کی دعوت پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ایران تشریف لائے ہیں۔