۱۷ آذر ۱۴۰۲
|۲۵ جمادیالاول ۱۴۴۵
|
Dec 8, 2023
ایران عراق جنگ
کل اخبار: 2
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ایلام کے شہداء پر سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب:
شہید ملک کی سرحدوں کے ساتھ ہی دین و اخلاقیات کی سرحدوں کی بھی حفاظت کرتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہیدوں کی یاد میں سیمینار کے انعقاد کا ہدف انکے پیغام کو منظر عام پر لانا بتاتے ہوئے کہا: شہیدوں کا پیغام یہ ہے کہ اللہ کی راہ میں کسی چیز سے نہ تو ڈرنا چاہئے اور نہ ہی کسی چیز کا غم کھانا چاہئے، بلکہ دشمن کے شیطانی وسوسوں سے متزلزل ہوئے بنا، پوری قوت و ثبات قدم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیئے۔
-
تصویر/ نمائشگاہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ایران
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔