حوزہ/ حالیہ فسادات کے دوران پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں شہداء فاؤنڈیشن نے ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔