۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

ایران میں اہلسنت

کل اخبار: 1
  • عنقریب جہان اسلام کی قیادت اور سیادت ایران کے ہاتوں میں ہوگی 

    مولانا سلمان ندوی کا ایران میں اہلسنت مساجد و مدرسہ کا دورہ؛

    عنقریب جہان اسلام کی قیادت اور سیادت ایران کے ہاتوں میں ہوگی 

    حوزہ/ تقریبا ۳۰۰ سے زیادہ علمائے دیوبند جو ہندوستان اور پاکستان سے پڑھے اور فارغ التحصیل ہیں، یہ سب شہر زاہدان میں مقیم و رہائش پذیر ہیں۔ ۵۲ گنبد کی مسجد مکی جو نئے سرے سے بہت ہی عالیشان مسجد تعمیر ہورہی ہے۔کسی قسم کی اہلسنت برادران کو محدودیت نہیں ہے،جیسا کہ آپ سے ملاقات میں خراسان کے سارے علماء اہلسنت نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران نے جو ہمارے ساتھ نعمتیں فراہم کی ہیں انقلاب سے پہلے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں تھا،اور جیسے تربت جام میں محض ۳مسجد تھی انقلاب سے پہلے آج تربت جام میں ۴۰ مسجد ہے اور پورے ولایت خراسان میں جہاں صرف ۳۰ یا ۲۵ مسجد رہا کرتی تھی آج خراسان میں ۱۰۰۰ سے ذیادہ مسجدیں ہیں۔