حوزہ/ پاکستان سے مقدس مقامات کی زیارت پر ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لیے نیا آن لائن رجسٹریشن سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے۔