ایران پابندی
-
ایران، دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہا ہے، ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ معاشی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اور ملک کے تمام عناصر اور مربوط پروگراموں کے نظم و نسق میں ہم آہنگی سے ، دشمنوں کے زیادہ سے زیادہ دباؤ اور بے مثال رکاوٹوں سے نکلنا اور معاشی جنگ میں جیتنا ممکن ہے۔
-
کورونا بین الاقوامی انسانی المیہ،
اس مشکل وقت میں ایران پرمزید پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ انہوں نے کہاکہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک نے کورونا کے بین الاقوامی المیے کے باعث انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایران پر جاری پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا مگر افسوس امریکی استعمار کی جانب سے پابندیاں ختم کرنے کی بجائے مزید پابندیوں کے قبیح اقدامات اٹھادیئے گئے جو واضح کررہے ہیں کہ امریکہ کے پیش نظر کبھی انسانی حقوق،اقداراور روایات نہیں بلکہ اپنے قبیح مقاصد کا حصول رہا ہے –
-
موریتانیا کی کرونا وائرس کی روک تھام پر ایران کی حمایت
موریتانیا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران کرونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی حکومت اور عوام کی حمایت کی۔