۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024

ایشیا کے بزرگترین قرآن مجید

کل اخبار: 1
  • ایشیا کے بزرگترین قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی پچیسویں اور چھبیسویں جلدوں کی مرمت مکمل

    ایشیا کے بزرگترین قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی پچیسویں اور چھبیسویں جلدوں کی مرمت مکمل

    حوزہ/ دوسو پچاس سال پہلے ایشیا کا بزرگترین قلمی قرآن مجید شہر بڑودہ صوبہ گجرات میں جناب محمد غوث نامی ایرانی خطاط کے توسط سے 18 سال میں لکھاگیا۔ جس کی مرمت کا کام انٹرنیشنل نور مائکروفلم سینٹر دہلی میں جناب ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری صاحب کی نگرانی میں چل رہا ہے اس نسخہ کی چوڑائی ایک میٹر، لمبائی ڈیڑھ میٹر، بارہ سو پیج اور اس کا وزن ایک ہزار کلوگرام ہے۔ جو ایشیا کے بزرگترین قلمی نسخوں میں شمار ہوتا ہے۔