ایم ڈبلیو ایم بلوچستان
-
کوئٹہ؛ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما کی وفد کے ہمراہ ایرانی قونصل خانہ آمد؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب اسرائیل کے خلاف حملہ کر کے مظلوم فلسطینیوں کے خون کا انتقام لیا، نائب امیر جماعت اہل حدیث
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے قونصل خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ پہنچ کر کونسلر جنرل جناب مہدی شائقی سے ملاقات اور شہید آقا سید حسن نصر اللہ اور کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان:
کوئٹہ کے عوام کو متبادل ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین نے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانیوالی ٹرین سروسز بند ہیں، جبکہ حکومت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے کوئی متبادل نظام بھی فراہم نہیں کیا جا سکا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے زیر اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں افکار امام خمینی (رہ) کنونشن کا انعقاد
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے زیر اہتمام امام خمینی (رہ) کی برسی کی مناسبت سے امام بارگاہ ڈیرہ مراد جمالی میں بعنوان افکار امام خمینی ایک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے تحت القدس کانفرنس کا انعقاد:
فلسطین کی آزادی کیلئے جاری تحریک کی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ سید ظفر شمسی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم صوبۂ بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کی جانب سے جھل مگسی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد
حوزہ / قائد مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم کے مطابق ضلع جھل مگسی بلوچستان میں زیر نگرانی صوبائی نائب صدر سہیل اکبر شیرازی سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے وفد کی ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد سے ملاقات
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم اور عزاداری کونسل کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی قیادت میں تنظیمی وفد نے ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد عبدالحئی بلوچ سے ملاقات کی۔