۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024

ایک محافظ بنام علی علیہ السلام

کل اخبار: 1
  • ایک محافظ بنام علی علیہ السلام، سید نجیب الحسن زیدی

    ایک محافظ بنام علی علیہ السلام، سید نجیب الحسن زیدی

    حوزہ/ اسلام کے پاس چار طرح کے بڑے سرمایہ تھے جن کی حفاظت کی ضرورت تھی، توحید پروردگار، نبوت و رسالت، قرآن کریم اور کعبہ، اسلام کو ایک ایسے محافظ کی ضرورت تھی جو ان چاروں سرمایوں کی حفاظت کرے اور اور ان کے اردگرد ایسا مضبوط حصار قائم کر دے کہ دشمن اپنی تمام تر کینہ توزیوں کے باوجود کبھی کوئی گزند نہ پہچا سکے۔