۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

بائکاٹ

کل اخبار: 4
  • ویڈیو/ کیا اسرائیلی پروڈکٹس کے بائکاٹ سے فرق پڑتا ہے؟

    ویڈیو/ کیا اسرائیلی پروڈکٹس کے بائکاٹ سے فرق پڑتا ہے؟

    حوزہ/ کیا بائیکاٹ کرنے سے واقعی کوئی فرق پڑتا ہے؟ صرف بائیکاٹ کردہ مصنوعات کی ہی مانگ ہے، تو ہمیں بائیکاٹ کیوں کرنا چاہئے؟ بصیرت میڈیا نے ان سوالات کے جوابات مولانا علی امیر رضوی کے ذریعے پیش کئے ہیں۔ آج اپنے وقت کے امام (عج) سے وعدہ کریں کہ ہم سب مل کر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں گے۔ فلسطینی مائیں اپنے بچوں کو شہادت دینا سکھا رہی ہیں، تو کیا ہم اپنے بچوں کو صرف بائیکاٹ کرنا نہیں سکھا سکتے؟

  • مرتد ہے تو … جائےجہنم میں

    مرتد ہے تو … جائےجہنم میں

    حوزہ/ دورِ حاضر میں اٹھتے ہوئے فتنہ کے پیش نظر حجۃ الاسلام و المسلمین عالیجناب مولانا سید غافر رضوی صاحب قبلہ فؔلک چھولسی نے بیان دیا: ہم ہراس انسان سے بیزار ہیں جو کسی بھی مذہب کے مقدسات کی توہین کرے چہ جائیکہ وہ مردود انسان جس نے خداوندعالم کی نازل کردہ کتاب قرآن مجید کا مسخرہ بنایا اور جس ہستی پر یہ مقدس کتاب نازل ہوئی اسے ذہن کی بیماری سے تعبیر کیا!! یہ تو ناقابل معافی جرم ہے!۔

  • یوپی شیعہ وقف بورڈ الیکشن؛ نام نہاد متولیوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے، العزم علمی و ثقافتی مرکز قم

    یوپی شیعہ وقف بورڈ الیکشن؛ نام نہاد متولیوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے، العزم علمی و ثقافتی مرکز قم

    حوزہ/ ہم وقف بورڈ کے حالیہ الیکشن میں ان نام نہاد متولیوں کی جانب سے کتاب خدا کی صداقت پر حرف اٹھانے والے ملعون کے حق میں حق رائے استعمال کرنے کی شدید اور پر زور مذمت کرتے ہیں ۔اور ملک کے با شعور عوام کے مختلف طبقوں سے ان ملعونوں کے مکمل بائکاٹ کی اپیل کرتے ہیں جنہوں نے اس نازک وقت میں صدائے ھل من  کو نہ سن کر ،اس آواز پر لبیک کہا جو یزیدیت کی طرف پکار رہی تھی عنقریب ہی یہ لوگ اپنے اس اقدام کے نتائج کو اپنے سامنے دیکھیں گے ۔

  • وسیم رضوی پر سخت سے سخت کاروائی کی جاے، مولانا امانت حسین/ وسیم رضوی کا شیعہ قوم سے کوئی تعلق نہیں ہے، مولانا مراد رضا رضوی

    وسیم رضوی پر سخت سے سخت کاروائی کی جاے، مولانا امانت حسین/ وسیم رضوی کا شیعہ قوم سے کوئی تعلق نہیں ہے، مولانا مراد رضا رضوی

    حوزہ/ مجلس علماء خطباء امامیہ بہار کے جنرل سکریٹری مولانا امانت حسین اور محبان ام الائمہ تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کے صدر مولانا مراد رضا نے مشترک پریس ریلیز میں  بدنام زمانہ دشمن انسانیت غدار وطن وسیم رضوی کی بدترین حرکت کی بھر پور مذمت کرتے ہوے کہا کہ  اس مسئلہ پر ملت مسلمہ کو متحد ہو کر اس ملعون کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیے۔