حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: جب تک آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی ، عدل و انصاف اور گڈ گورننس قائم نہیں ہو گی ملک ترقی نہیں کرے گا۔