بابری مسجد ملزمین
-
ہندوستان میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان پھیلنے والی نفرت سے برطانیہ بھی متاثر
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو بنیاد پرست تنظیموں کی طرف سے پھیلائی جا رہی نفرت اب ملک کی سرحدوں سے باہر دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کی برسی، مسلمانوں نے منایا یوم سیاہ
حوزہ/ ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی 28 ویں برسی کے موقع پر مسلم تنظیموں نے یوم سیاہ منایا۔
-
کیا بابری مسجد نے "خودکشی" کی تھی؟
حوزه/ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سی بی آئی عدالتی فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرے گی تو اس کا ایک ہی جواب ہے کہ جب اس کے پاس اپنا الزام ثابت کرنے کا کوئی ثبوت ہی نہیں ہے تووہ کس بنیاد پر اس کام کو انجام دے گی۔یہ کام تو وہی لوگ انجام دے سکتے ہیں جنھیں اس ملک میں جمہوریت اور انصاف کی بقا مقصود ہے۔
-
پاپولر فرنٹ بہار نے بابری انہدام فیصلہ کے خلاف ریاستی سطح پر منعقد کیا احتجاج
حوزہ/ ہندوستان کی عوام بابری مسجد فیصلہ کے بعد سے ہی نا امید ہوچکی ہے اور اب ایک اور کالا دن سامنے آیا ہیکہ لبراہن کمیشن کی رپورٹ کو مکمل طورپر پش پشت ڈال کر تمام ویڈیوز اور تصاویر کو وہ حکومت اور عدالتوں کے بیانات کو جھٹلاکر سی.بی. آئی کورٹ نے انصاف کو شرمسار کردیا ہے۔
-
بابری مسجد انہدام کیس کے ملزمین کی رہائی، ہندوستانی مسلمانوں کی بے بسی کا عکاس، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ آغا حسن نے کہا کہ ہندوستان کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتے ہوئے جب گزشتہ برس بابری مسجد کو رام جنم بھومی قرار دیکر عدلیہ نے رام مندر تعمیر کرنے کی اجازت دی، اسی وقت اس مسماری کیس سے ملزمین کی رہائی کا راستہ ہموار ہوچکا تھا۔