حوزہ/ مکتب امامیہ مرچمر میر گنڈ پٹن میں زون بارہمولہ کے ذمہ دار جناب تفضل حسین کی خدمات کے اعتراف میں مومنین اور انتظامیہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ معاون کمیٹی تنظیم المکاتب زون بارہمولہ کی طرف سے مکتب امامیہ ہانجیویرہ پٹن، مکتب امامیہ علی آباد اڈینہ اور مکتب امامیہ وترگام واگورہ میں یوم مادر کی روح پرور تقاریب منعقد ہوئیں۔