بالی وڈ
-
نفرت کے فروغ میں بالی وڈ کا کردار
حوزہ/ فلم ’’دی کیرالا اسٹوری‘‘ ہندولڑکیوں کے جبری تبدیل مذہب اور پھر ان لڑکیوں کو دہشت گرد تنظیموں میں بھرتی کروانے کے موضوع پر بنی ہے ۔ظاہر ہے یہ ایک پروپیگنڈہ فلم ہے لیکن ایسی فلموں کو سینسر بورڈ پاس کیسے کردیتاہے ،یہ بڑا سوال ہے ؟
-
بالی وڈ کا بدلتاہوا نظریۂ اظہار اور کشمیر فایلز
حوزہ/ کشمیر فایلز ہندوستان میں نفرت کو فروغ دینے کی پہلی کوشش نہیں ہے ۔یہ سلسلہ جاری ہے ۔ہر دوسری فلم مسلمانوں کے خلاف نفرت کا اظہار کرتی ہے یا پھر ’اچھے ‘ اور ’برے ‘ مسلمان کے فرق کو دکھاتی نظر آتی ہے ۔یعنی اچھا اور برا ہونا بھی صرف مسلمانوں سے مخصوص ہوگیاہے ۔کسی دوسرے مذہب اور ذات میں اچھے اور برے لوگ نہیں ہوتے۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل،ہندوستان کا ممبئی فلم انڈسٹری کے خلاف احتجاج اور مطالبہ :
عزاداری امام حسین (ع) کو بدنام کرنے کی سازشوں اور کاوشوں سے اجتناب کیا جائے
حوزہ/ ہم مجع علماء و واعظین پوروانچل کی جانب سے ممبئی فلم انڈسٹری کے خلاف احتجاج اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کو بدنام کرنے کی سازشوں اور کاوشوں سے اجتناب کیا جائے ۔اورگ انے باجے کے ساتھ منورنجن (تفریح) کی شکل میں نوحہ خوانی’’ آجا میرے حسین ؑ‘‘ وغیرہ ایسی دل آزار و مضحکہ خیز منظر کشی و اداکاری سے بالکل پرہیز کریں۔