حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔