۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024

بت سازی

کل اخبار: 1
  • تصویر/ ایک ایسا مسلمان، جو ہندوؤں کے خدا کو بناتا ہے!

    تصویر/ ایک ایسا مسلمان، جو ہندوؤں کے خدا کو بناتا ہے!

    حوزہ/ ہندوستان،ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔