حوزہ / آل خلیفہ حکومت نے متعدد بحرینی شہریوں اور شیعہ علماء کو اربعین حسینی کے جلوسوں کو غیر قانونی اجتماع قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے ۔