بحیرہ احمر (8)
-
جہانبحیرہ احمر؛ امریکہ کو ایک مرتبہ پھر منہ کی کھانی پڑی
حوزہ/یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ السریع نے بدھ کے روز بحیرہ احمر میں غاصب صہیونی مخالف اپنے نئے اور کامیاب آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
جہانایک بار پھر لاکھوں یمنی فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر اترے
حوزہ/ یمن کے مختلف شہروں میں اس ملک کے لاکھوں لوگ نکل آئے اور فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
جہانبحیرہ احمر میں یمن کا تسلط برقرار، برطانوی جنگی جہاز علاقہ چھوڑنے پر مجبور
حوزہ/ بحیرہ احمر میں یمنی فورسز کے کامیاب کریک ڈاؤن کے بعد ایک برطانوی جنگی جہاز کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔
-
جہانیمن نے ایک اور برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ کی جنگ سے متاثر فلسطینیوں کی حمایت کے لیے اسرائیل جانے والے ایک برطانوی تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جہانامریکہ یمن کو دھمکیاں دینا بند کرے/ ہماری خواہش ہے کہ امریکہ سے آمنے سامنے کی جنگ ہو: محمد علی الحوثی
حوزہ/ یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا کہ اگر امریکہ خود کو مزید نقصان سے بچانا چاہتا ہے تو اسے یمن کے عوام کو دھمکیاں دینا اور حملے کرنا ہوگا۔
-
جہانیمن پر امریکہ اور برطانیہ کے نئے حملے
حوزہ/ امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے شمالی علاقے پر بمباری کی ہے۔
-
جہانامریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ جاری
حوزہ/ یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل نے ہفتے کی صبح خبر دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
جہانامریکہ کو ایران کا سخت انتباہ: بحیرہ احمر میں کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی سے پرہیز کرے
حوزہ/ سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیز یا غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف خبردار کیا ہے جس سے بحیرہ…