حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کے گناہوں کو اچھا سمجھنے کی قباحت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔