حوزہ/ برطانوی کشتی کی رکن سارہ وِلکِنسن نے بڑے افسوس سے کہا کہ اسرائیلی انسان نما عفریت ہیں۔ میں غزہ کے قریب تھی مگر وہاں پہنچ نہ سکی۔