حوزہ / جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حزب اللہ رہنما سید حسن نصراللہ کی شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔