حوزہ/محبان ام الائمہ علیھم السلام تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ کے زیراھتمام، دو روزہ بین الاقوامی «بصیرت عزا» سیمینار ۱۵ و ۱۶ اگست کو قم ایران میں منعقد ہوگا۔