حوزہ/ جامعہ بعثت کے زیر انتظام بعثت بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے محفل بزم قرآن منعقد ہوئی۔