حوزہ/ غزہ میں شدید سردی، مناسب پناہ گاہوں کی عدم دستیابی اور خراب حالات کے باعث آٹھواں نومولود بچہ بھی سردی لگنے (Hypothermia) کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔
حوزہ/ الوارث انٹرنیشنل فاؤنڈیشن برائے آنکولوجی جوکہ حرم مقدس حسینی کے شعبہ صحت اور تعلیم طبی کے تابع ہے ، نے عراق کے صوبہ انبار سے ایک بچے کا خصوصی آپریشن کیا جو کہ ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا تھا…