بھگوت گیتا
-
کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما شیوراج پاٹل:
جہاد کا تصور صرف اسلام میں ہی نہیں بلکہ بھگوت گیتا اور عیسائیت میں بھی ہے
حوزہ/کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما شیوراج پاٹل نے دعویٰ کیا کہ یہ صرف قرآن میں نہیں ہے بلکہ مہابھارت، گیتا میں بھی ہے، شری کرشنا نے بھی ارجن سے جہاد کے بارے میں بات کی ہے اور یہ بات صرف قرآن یا گیتا میں نہیں بلکہ عیسائیت میں بھی ہے۔
-
کرناٹک؛ بھگوت گیتا کو نصاب تعلیم میں شامل کرنے کا اعلان
حوزہ/ کیمپس فرنٹ کے رکن سید سرفراز کا کہنا ہے ریاستی حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں بھگوت گیتا کو نصاب میں شامل کرنا دراصل یہ ہندتوا کے نفاذ کے مماثل ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا یہ اعلان غیر دستوری ہے۔
-
"حق تعالیٰ تک رسائی کے راستے گیتا اور قرآن کے آئینہ میں" پر پی-ایچ- ڈی مکمل
حوزہ/ ایران کے شہر قم میں جامعۃ المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے مدرسہ امام خمینی کے ایجوکیشنل سائنسز شعبہ میں "حق تعالیٰ تک رسائی کے راستے گیتا اور قرآن کے آئینہ میں" کے موضوع پر بمطابق7مارچ2021ء حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین قمی نے امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ مکمل کرلیا۔