بیت المقدس کی آزادی
-
قم المقدسہ میں القدس کانفرنس کا انعقاد؛
مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال صیہونی پنجوں سے بیت المقدس کی آزادی کا اشارہ دے رہی ہے / مقررین
حوزہ / قم المقدسہ میں ادارہ سیاسیات، الاسوہ مرکز تعلیم و تربیت اور الھدی فاؤنڈیشن کی جانب سے القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کے لیے مل کر آواز بلند کریں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: قدس پر اسرائیل کا قبضہ غیر آئینی اور غیر شرعی ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے قدس کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کریں۔
-
سید حسن نصر اللہ:
فلسطینی عوام بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں ہم ان کے ساتھ ہیں
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مقدسات کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اور دلیرانہ اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے قربانی پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو ان کی حمایت اور مدد کرنی چاہیے۔
-
بیت المقدس کی آزادی صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام کا ایک اہم و بنیادی مسئلہ، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس فقط عربوں کا مسئلہ نہیں ہے، بیت المقدس کی آزادی صرف فلسطینوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام کا ایک اہم و بنیادی مسئلہ ہے کہ جس کو ظلم و جبر سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔