حوزہ / نجف اشرف، آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم نے بیروت بندرگاہ کے دھماکے پر اظہار تعزیت کیا، جس میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔