۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
بینک ڈیپازٹ
کل اخبار: 1
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
حوزہ؍اگر بینک میں ڈیپازٹ اس طرح سے ہو کہ ڈیپازٹ کرنے والا بینک کو تمام اختیارات دے دے، حتی کہ کام کی نوعیت کا انتخاب اور منافع میں اس کے حصے کا تعین بھی وکالت کے عنوان سے بینک کے سپرد ہو تو اس ڈیپازٹ اور حلال شرعی معاملات میں لگائے گئے پیسوں سے حاصل ہونے والا منافع صحیح ہے۔