بین الاقوامی
-
صوبہ قم کے اقتصادی امور اور مالیات کے ڈائریکٹر جنرل:
غیر ایرانی طلباء اپنے ممالک میں اسلامی ثقافت اور تہذیب کے پیامبر ہیں
حوزہ/ انہوں نے کہا: جامعۃ المصطفی العالمیہ میں زیر تعلیم غیر ایرانی طلاب قومی، مذہبی، لسانی اور ثقافتی پس منظر کے حامل ہیں، طلاب غیر ایرانی قم المقدسہ میں طالبعلمی کے دوران اور اپنے تعلیمی مدارج کی تکمیل کے بعد بھی اپنے ملک کے لئے اسلامی ثقافت کے پیامبر کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
قم المقدسہ میں"بین الاقوامی سطح پر مذہب شیعہ کو متعارف کرانے کے اثرات کا جائزہ"کے موضوع علمی اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں مختلف تنظیموں کے تعاون سے المرتضیؑ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کا پہلی علمی اجلاس بہ عنوان"بین الاقوامی میدان میں مذہب شیعہ " منعقد ہوا جس میں حوزہ علمیہ کے اساتیذ، مفکرین اور کثیر تعداد میں ماہرین موجود تھے ۔
-
پہلے قومی و بین الاقوامی 'فجر' ترانہ فیسٹیول کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عرفانی و عملی اقدار کے فروغ میں ترانے کی غیر معمولی تاثیر پر تاکید کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل کے حوالے سے دہرا عالمی معیار بین الاقوامی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: عالمی طاقتیں پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ملکوں پر بلاوجہ مختلف پابندیاں عائد کرتی ہیں مگر انہیں صیہونی مظالم کیوں نظر نہیں آتے ؟ عالمی دہرا معیار عالمی امن کےلئے سب سے بڑا خطرہ بنتا جارہا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی سے معاون آموزش جامعہ المصطفی دہلی کی خصوصی گفتگو؛
بین الاقوامی میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت اور اس کے اثرات نیز حالیہ صدارتی انتخابات، مولانا منظور عالم جعفری
حوزہ/ عالمی سامراجیت ایران پر حملہ کرنے کیلئے چھوٹے سے چھوٹے بہانے کی تلاش میں ہے لیکن اگر کوئی قوم دفاعی جذبے اور جذبہ شہادت سے سرشار ہو تو نہایت کم اسلحے کے ساتھ بھی بڑی سے بڑی طاقتوں کا بلا خوف و خطرمقابلہ کرسکتی ہے۔ جیسے کہ انقلاب اسلامی کے ابتدائی سالوں میں ایرانی قوم ، اور اسی طرح حزب اللہ لبنان، فلسطین کی مقاومتی جماعتوں اور یمن کے مظلوم حوثیوں نے کر دکھایا ۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات،امت کے بین الاقوامی اور بین الملکی مسائل پر گفتگو
حوزہ/ دونوں راہنماؤں نے کہا کہ اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔ پاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ملک کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، تمام مکاتکب فکر کے علماء و مشائخ اور زعماء اپنی صفوں میں اتحاد و یگانگت اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
-
یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے:
اقوام متحدہ اور اسلامی حکمران فلسطینی قوم کے خلاف جاری جارحیت کی مذمت کریں، حجۃ الاسلام سید مرتضیٰ کشمیری
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے افغانستان کے شیعہ شہداء اور فلسطینی عوام کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو اس ظالمانہ جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے کی دعوت دی۔
-
قاضی سید عبدالرشید کاظمی نے بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مولانا ڈاکٹر سید کالب صادق کی وفات پر تعزیت پیش کی
حوزہ/ لکھنؤ کے ایرا میڈیکل کالج میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور شیعہ مذہبی استاد ڈاکٹر کلب صادق نے ان کے مسلسل سماجی کام نے انہیں دوسرا "سر سید" کہا ہے۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کی یاد میں آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ جامعہ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کی جانب سے آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس براۓ تجلیل و تکریم حجت الاسلام والمسلمین قبلہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات کی مناسبت سے منعقد کی جا رہی ہے۔
-
-
ولایت فاؤنڈیشن دہلی کی جانب سے ہفتہ وحدت کی مناسبت پر بین الاقوامی کتابخوانی کے مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ امام خمینی(رض) نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ہفتہ وحدت قرار دیا تھا کہ جس میں امت مسلمہ رسول اللہ(ص) کے وجود کی برکت سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر اپنے دنیاوی، دینی، اجتماعی، اقتصادی، سیاسی اور اخلاقی مسائل پر توجہ کرے اور اس عالمی تمدن کی نشر و اشاعت میں اپنا کردار ادا کرے جس کی بنیاد خود رسول اللہ(ص) نے ڈالی تھی ۔
-
ہندوستان میں کرونا وائرس بین الاقوامی مصوری مقابلوں میں شریک ایرانی طالبعلم نے طلائی تمغہ حاصل کیا
حوزہ/ایرانی طالبعلم نے ہندوستان میں کرونا وائرس سے متعلق منعقدہ آن لائن بین الاقوامی مصوری مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔
-
مسئلہ قدس بین الاقوامی ہے اور صرف فلسطینیوں سے مختص نہیں ہے،امام جمعہ محمدیہ
حوزہ / ایران کے شہر محمدیہ کے امام جمعہ نے کہا: مسئلہ فلسطین صرف فلسطینیوں سے مختص نہیں ہے بلکہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔