بین الحرمین
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سید مقاومت کی مجلس چہلم میں شرکت اور خطاب
حوزہ/ کربلا؛ بین الحرمین میں شہید سید مقاومت علامہ سید حسن نصراللہ کی مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا۔
-
علی حب النبی (ص) کے عنوان سے بین الحرمین میں عظیم الشان جشن+تصاویر
حوزہ/"علی حب النبی" کے عنوان سے بین الحرمین میں عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا، جشن میں ہزاروں بچے اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
ویڈیو| کربلائے معلی بین الحرمین بحرینی مومنین نوحہ و ماتم میں مصروف
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر جہاں دنیا بھر کے لوگ امام حسین علیہ السلام کا غم منا رہے ہیں وہیں بحرین کے مومنین بھی بین الحرمین کربلائے معلی میں نوحہ و ماتم کر کے امام وقت حضرت امام مہدی (عج) کو ان کے جد امجد کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔
-
احکام شرعی | کیا کربلا میں نماز مکمل پڑھیں گے یا قصر؟
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "حرم امام حسین (ع) کے حیاط میں روزانہ کی نماز کے حکم" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب فرمایا ہے۔
-
کربلا؛ بین الحرمین میں شہادتِ جناب رقیہ کی مناسبت سے منفرد دسترخوان+تصاویر
حوزہ/کربلا؛ بین الحرمین میں جناب رقیہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے ایک منفرد دستر خوان بچھایا گیا جو کہ جناب رقیہ(ع) کی یاد میں بچھایا جانے والا طویل ترین دسترخوان تھا۔
-
3 ہزار عراقی طالبات نے بین الحرمین کربلائے معلی میں اپنا گریجویشن مکمل کرنے کا جشن منایا
حوزہ/ عراقی طالبات کےگریجویشن مکمل کرنے پر’’بنات الکفیل‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والا ساتواں جشن حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے قریب منایا گیا۔
-
سلونی انٹرنیشنل ٹرسٹ ہندوستان کے زیرِ اہتمام بین الحرمین میں "جشنِ زمیدارِ کربلا" کا انعقاد
حوزہ/ گزشتہ چار برس کی طرح امسال بھی "جشنِ زمیدارِ کربلا" اپنی گزشتہ روایات اور اپنی پوری نورانیت و شان سے بین الحرمین عراق میں منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ بین الحرمین کربلائے معلٰی میں عظیم الشان جشن صبر و وفا کا انعقاد
تصاویر/حسب سابق امسال بھی جشنِ صبر و وفا اپنی دیرینہ روایات کے ساتھ بین الحرمین میں منعقد ہوا، جس ہندوستان اور پاکستان سے آئے ہوئے مشہور و معروف شعراء کرام نے نذرانہ عقیدت پیش کیا، جبکہ زائرین اور مؤمنین کی کثیر تعداد شریک تھی۔
-
اربعین؛ امامت کے دفاع کی بہترین مشق ہے، حجت الاسلام حسینی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید مصطفیٰ حسینی نے نجف اور کربلا کے درمیان موکب حضرت فاطمه معصومه (س) میں اربعین کے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے اربعین کو امامت کی راہ میں قدم اٹھانے کا موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ امامت بندگی کا بہت بڑا امتحان ہے اور ہم اس راہ پر چل پڑے ہیں تاکہ امامت کے دفاع کی مشق کریں، ہم آئیں ہیں تاکہ اپنے امام سے تجدید عہد کریں۔
-
تصاویر/ اربعین حسینی کے موقع پر؛ بین الحرمین اور کربلا معلی کے مناظر
حوزہ/ اربعین حسینی قریب ہوتے ہی دنیا بھر سے عاشقانِ ابا عبداللہ الحسین علیہ السّلام کربلا کا رخ کرتے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ امسال بھی کڑوروں زائرین اربعین واک میں شرکت کریں گے۔
-
ما بین الحرمین میں جناب رقیہ(ع) کے مصائب کی یاد دلاتا دسترخوان
حوزہ/ ما بین الحرمین میں جناب رقیہ(ع) کے مصائب اور شہادت کی یاد میں منفرد دستر خوان بچھایا کہ جو جناب رقیہ(ع) کی یاد میں لگایا جانے والا طویل ترین دسترخوان ہے لیکن یہ دسترخوان کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل نہیں بلکہ اس کی ہر چيز جناب رقیہ(ع) کے مصائب کی یاد دلاتی اور آنکھ سے آنسو بہاتی.....
-
حرم حضرت عباس (ع) میں پہلا خیمہ عزا نصب کر دیا گیا
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السلام میں محرم الحرام اور ایام عزائے امام حسین علیہ السلام کے استقبال میں خیمہ عزا نصب کر دیا گیا۔
-
بین الحرمین کربلائے معلی میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی+تصاویر
حوزہ/ بین الحرمین کربلائے معلی میں عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی موجودگی میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی
-
بین الحرمین کربلائے معلیٰ میں ۲۵ ہزار عناوین پر مشتمل کتابوں کی نمایشگاہ کا افتتاح+تصاویر
حوزہ/ آستانہ مقدسہ حسینی (حرم امام حسینؑ) نے 63 عربی اور غیر عربی پبلشرز اور ثقافتی اداروں کی شرکت کے ساتھ بین الحرمین کربلائے معلی میں آٹھواں بین الاقوامی تراتیل سجادیہ کی مناسبت سےایک کتابی نمائشگاہ کا آغاز کیا۔
-
کربلا میں شام غریباں کی منظر کشی + تصاویر
حوزہ/ کربلا میں شام غریباں کے موقع پر، بچوں اور خواتین کے ایک گروہ نے مصائب امام حسین علیہ السلام اور شام غریباں کی تصویر کشی کی۔
-
نویں محرم کو کربلا کا منظر، پورے شہر میں غم کے بادل
حوزہ/ یہ نویں محرم ہے اور کربلا میں چاروں طرف غم کا ماحول ہے۔۔۔ ماتمی انجمنیں بدھ کی صبح سے مسلسل بین الحرمین میدان میں پہنچ رہی ہے۔
-
کربلا؛ بین الحرمین میں سرخ عاشورائی فرش عزاء بچھا دیا گیا ہے
حوزہ/ بین الحرمین کی انتظامیہ نے روضہ مبارک امام حسین(ع) سے لے کر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) تک پورے مابین الحرمین میں 15000 مربع میٹر سے زیادہ سرخ فرش عزاء (کارپٹ) بچھا دیا ہے جو دس محرم کے خونی سانحہ کی یاد دلاتا ہے۔