بین المسالک ہم آہنگی
-
مفتی منیب الرحمٰن اور شیعہ عالم دین علامہ صادق تقوی کی ملاقات؛
بین المسالک ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کو مزید مستحکم کرنے کی تاکید
حوزہ/ مفتی منیب الرحمن نے بین المسالک ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے حوالے سے کوششوں کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اپنے اپنے عقیدے پر کاربند رہتے ہوئے دوسروں کے عقائد اور نظریات کے احترام پر تاکید کی۔
-
گلگت بلتستان کا امن و امان اور بین المسالک ہم آہنگی ہم سب کی اولین ترجیح، آغا سید علی رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امن و امان اور اتفاق و بھائی چارگی کے بغیر علاقہ تعمیر و ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا، دنیا سے مقابلہ نہیں کیا جا سکتا، عوام کے حقوق حاصل نہیں کر سکتے، مشکلات کا حل ممکن نہیں۔ ان تمام امور کیلئے اولین شرط علاقے میں امن و امان کی فضا کا قیام اور بسنے والی عوام کی آپس میں بھائی چارگی میں مضمر ہے۔
-
پاکستان میں بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ اور اتحاد بین المومنین کو سبوتاژ کرنے والوں کو شکست، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے مجلس کی لازوال فعالیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے نہایت کم وقت میں اپنے بیانیہ مملکت خداداد پاکستان کے گوش و کنار سمیت اس حلقہ اربابِ اختیار تک پہنچا دیا جو حقیقت میں یہاں حکمران ہیں۔ "پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے" مجلس وحدت مسلمین کا ہی بیانیہ ہے۔