حوزہ/ رہبرِ معظمِ انقلاب نے خواتین کے بیوٹی پارلرز میں کام کرنے کے حکم اور اس کے اسلامی معاشرے کی عفت پر اثرات سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔