تاجکستان
-
رہبر انقلاب سے تاجکستان کے صدر کی ملاقات؛
ایران پہلے کی طرح مختلف میدانوں میں تاجکستان کے ساتھ پرخلوص تعاون کے لیے تیار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے پیر 30 جولائي 2024 کی صبح ایک وفد کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
داعش امریکہ اور صیہونی حکومت کی پیداوار ہے، یہ اسرائیل کے ہی مانند بے گناہ لوگوں کو مارتی ہے:ایرانی صدر
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید محمد ابراہیم رئیسی نے تاجکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر رستم امام علی سے ملاقات میں کہا کہ تکفیری گروہ داعش امریکہ اور صیہونی حکومت کی پیداوار ہے اور غزہ میں صیہونیوں کی طرح یہ بھی معصوم عورتوں اور بچوں کو قتل کرتی ہے۔
-
قطر نے تاجکستان میں وسطی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کیا
حوزہ|یہ مسجد جس کی تعمیر تقریباً 14 سال تک جاری رہی اور اس پر 100 ملین ڈالر لاگت آئی، اس میں 4 مینار ہیں جن کی اونچائی 74 میٹر ہے، دو چھوٹے مینار ہیں جن کی اونچائی 21 میٹر ہے۔
-
تاجکستان میں 7.3 ڈگری کا زلزلہ، تباہی کا خدشہ
حوزہ/ تاجکستان میں آج (جمعرات) کی صبح شدید زلزلہ آیا جس کی شدت 7.3 ریکٹر تھی۔ زلزلہ تاجکستان کے سرحدی علاقے میں آیا جو چین کے سنکیانگ سے ملتا ہے۔
-
ایران اور تاجکستان دو برادر اور رشتہ دار ممالک، وسیع باہمی تعاون کے امکانات موجود ہیں: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی سے تاجکستان کے صدر مملکت امام علی رحمان نے ملاقات کی۔
-
تاجکستان کے شیعہ رہنما «محمد باقروف» کو شہید کر دیا گیا
حوزہ/ تاجکستان کے گورنو-بدخشان خود مختار علاقے کے مقامی ذرائع اور وہاں کے رہائشی افراد نے "محمد باقر محمد باقروف" کی شہادت کی اطلاع دی، وہ اس علاقے کے ایک بااثر شیعہ رہنما تھے۔