تاریخ ساز خاتون

  • حضرت زینب (س) امانتدارِ تاریخ

    حضرت زینب (س) امانتدارِ تاریخ

    حوزہ/ عورت اپنے وجود میں شرم و حیا چھپاے ہوے ناز و اداۓ زنانہ کا پیکرہے اورشجاعت ودلآوری اسکی فطرت سے پرے سمجھی جاتی ہے مگر یہی عورت تاریخ انسانی کی ایک بڑی معلمہ اورعظیم مربیہ کے منصب پرفائزہے۔